لانگ بٹائی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (کاشت کاری) زمین سے دھان کاٹنے کے بعد مزارعین آپس میں تقسیم کر لیتے ہیں پھر ہر ایک شخص کاٹے ہوی دھان کو صاف کر لیتا ہے پھر ان میں سے کوئی ایک شخص بازار کے نرخ پر اپنے شریک کو غلہ فروخت کر کے قیمت حاصل کر لیتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (کاشت کاری) زمین سے دھان کاٹنے کے بعد مزارعین آپس میں تقسیم کر لیتے ہیں پھر ہر ایک شخص کاٹے ہوی دھان کو صاف کر لیتا ہے پھر ان میں سے کوئی ایک شخص بازار کے نرخ پر اپنے شریک کو غلہ فروخت کر کے قیمت حاصل کر لیتا ہے۔